قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امام حسینؑ کی سیرت کی روشنی میں حقیقی صبر کا مفہوم کیا ہے۔ صبر صرف جسمانی تکالیف برداشت کرنے کا نام نہیں بلکہ حق کے راستے میں آنے والے فکری، اخلاقی اور مصلحت کے نام پر ڈالے جانے والے دباؤ کے مقابلے میں ثابت قدم رہنا بھی اہم صبر ہے۔ یہ گفتگو امام خمینیؒ کی جدوجہد کے تناظر میں اس حقیقت کو مزید روشن کرتی ہے کہ حق کے راستے پر استقامت ہی صبرِ جمیل ہے۔ صبر کے حقیقی مفہوم کو جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
ویڈیو/ عصر عاشور؛ امام حسینؑ کی شہادت کا دردناک منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے اس ہولناک منظر میں جہاں ظلم و بربریت اپنے عروج پر تھی اور امام حسینؑ کا…
-
امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ کی آخری گفتگو | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ بیماری کی حالت میں امام سجادؑ جب بیماری کی حالت میں تھے ،ان کے روایت کردہ وہ دل…
-
ویڈیو/ قم المقدسہ میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے سبیل کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ میں امام خمینی کرگل میموریل ٹرسٹ کی جانب سے سبیل امام حسین علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا۔
-
ویڈیو/ کربلا کا دل دہلا دینے والا منظر؛ شہادتِ عبداللہ ابن حسنؑ | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں جب امام حسینؑ کی زندگی کے آخری لمحات کا وقت آ پہنچا اور امامؑ زمین پر…
-
ویڈیو/ حضرت جونؑ سے امام حسینؑ کی محبت کا دلکش منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں بہت سے بزرگ اصحابِ امام حسینؑ نے جامِ شہادت نوش کیا، لیکن حضرت جونؑ کی شہادت…
-
ویڈیو/ حسین بن علی علیھما السلام کو دنیا کو پہچنوانے کی ضرورت: رہبر شہید
حوزہ/ آج دنیا کفر و استکبار کی حکمرانی، اور فساد و بدعنوانی کی فرماں روائی دیکھ رہی ہے؛ ظلم کی حکمرانی دیکھ رہی ہے؛ امام حسین علیہ السلام کا پیغام دنیا…
-
حضرت علی اصغرؑ کی یاد اور ایک حیرت انگیز شفا | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ یہ ایک سچا اور رقت انگیز واقعہ ہے جو مرحوم آقا الٰہی قمشہای نے خود بیان فرمایا۔…



آپ کا تبصرہ